the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،6اپریل(ایجنسی) دنیا میں سب سے زیادہ مقبول Instant Messaging پیغام رسانی ایپ واٹس ایپ یوزرس کے لئے ایک بڑی خوشخبری ہے. اب whatsapp پر آپ کے میسج کو کوئی بھی نہیں پڑھ پائے گا. یہاں تک کہ آپ کے میسج کو کوئی بھی ہیک نہیں کر پائے گا. کوئی بھی ادارہ آپ کے میسج کو نہیں پڑھ سکتی ہے. اس نئے سکیوریٹی خصوصیات کے آنے کے بعد whatsapp



سینڈر اور وصول کرنے والا یہی دو لوگ میسج کو پڑھ پائیں گے. تیسرا کوئی بھی آپ کے بھیجے گئے پیغامات کو نہیں دیکھ پائے گا. اب صرف میسج بھیجنے والا اور جسے بھیجا گیا ہے وہی پڑھ پائے گا.
کمپنی نے اس بابت اعلان کیا ہے کہ اس سروس کے ذریعے بھیجے گئے تمام پیغامات مکمل طور Encrypted ہوں گے. اب whatsapp ان چنندہ پلیٹ فارم میں شامل ہو گیا ہے جن پر اینڈ-ٹو-اینڈ Encrypted default ڈیفالٹ ہو جاتا ہے.

اس پوسٹ کے لئے 1 تبصرہ ہے
mohammad abrar uddin Says:
Assalamu alikum sir, meri 1 request hai etemaad group se ke georgian date ke saath arabic hijri date bhi date aapke is header par rahegi to logon ko aasani hojayegi .

Comment posted on April 07 2016
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.